Top Banner Blue

کتابیات (Bibliography)

میں نے جو چودہ جلدیں انگریزی زبان میں اور اردو میں اُ ن کا ترجمہ لکھا ہے اور اس دور انئے میں چالیس برس علمی جدوجہد میں کھپ گئے۔ بے شمار کتابیں پڑھیں اور اسی طرح جب 1970ء کے بعد لکھنا شروع کیا تو کئی کتابوں سے حوالے لئے۔ ان کتابوں کے نسخے میرے پاس محفوظ ہیں اور ان چودہ جلدوں کے سب حوالے انہیں کتابوں سے لئے گئے ہیں، بلکہ وہ تمام حقائق جو دورِ جدید کی سائنس کے متعلق میری ان جلدوں میں لکھے گئے ہیں وہ ننانوے فی صد انہیں کتابوں سے لئے گئے ہیں۔ میں اپنی ضمیر کو گواہ کر کے لکھتا ہوں کہ ان جلدوں میں کہیں بھی نہ تو میں نے مبالغہ آرائی کی کوشش کی ہے نہ کہیں تحریف کی ہے نہ کوئی جھوٹ لکھا ہے بلکہ یہ سارا کام میں نے حق کا کام سمجھ کر اور ایک مشنری جذبے کے ساتھ خدا کو حاضر ناظر سمجھ کر کیا ہے۔ چودہ جلدوں کے حوالوں کے لئے تلاش کیجئے۔ مندرجہ ذیل کتابوں میں سے زیرِ ِ نظر کتاب کے حوالے بھی انہیں کتابوں میں سے بعض میں ملیں گے:۔

(۱)  قرآنِ حکیم(۲)  بائیبل(۳) تفسیر القرآن (ا)  حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ (ب)  تفسیر الجلالین(ج) تفسیر الکبیر حضرت امام فخر الدین رازی علیہ الرحمتہ د تفسیر حضرت علامہ جریر طبری علیہ الرحمتہ، تفسیر حافظ عمادالدین علیہ الرحمتہ (۴) فزکس آف دی ایٹم، ایم رسل اینڈ جیمز اے رچرڈز سیکنڈ ایڈیشن ایڈیسن ولزلے پیبلیشنگ کمپنی ریڈنگ ماس فروری  1967 (۵)  نیوکلر تھیوری بائی رابرٹ جی سیچس ایڈیسن ولزلے پبلشنگ کمپنی انک کیمرج ۲۴ ماس مئیء  (۶) نیوکلر فزکس سیکنڈ ایڈیشن بائی ارونگ کیپلان ایڈیسن ولزلے پبلشنگ کمپنی ریڈنگ ماس جون1954  (۷)  فزکس فزیکل سائنس سٹڈی کمیٹی سیکنڈ ایڈیشن ڈی سی ہیتھ اینڈ کمپنی لیگزنٹن ماس جولائی 1965  (۸) دی ہائیڈروجن بم مولف جیمز آر شیلی اینڈ کلے بلیئر جے آر جیرالڈ پبلشر لنڈن لمیٹد 1955(۹) نیوکلر ایکسپلوژن اینڈ دیئر افکٹس بائی دی پبلی کیشن ڈیوژن منسڑی آف انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ گورنمنٹ آف انڈیا 1965(۰۱)  دی ایفکٹس آف دی اٹآمک بم ایٹ ہیروشیما اینڈ ناگاساکی رپورٹ آف دی برٹش کمیٹی ٹو جاپان حزمیجسٹی سٹیشنری آفس لنڈن 1946 (۱۱)  اٹامک ریڈی ایشن اینڈ لائف بائی پیٹر ایلیگزنڈر پینگئین بکس ہارمونڈز ورتھ مڈل سکس1957(۲۱)  ایڈوانسمنٹ آف دی لرننگ بائی فرانسس بیکن آکسفورڈ ایٹ دی کلّیرنڈن پریس اپریل 1873 (۳۱)  ایسیز آن لارڈ بیکن بائی لارڈ میکالے۰ لٹریری ایسیز بائی لا رڈ میکالے۰ تھامسن نلسن اینڈ سنز لمیٹڈ 1843 (۴۱) گاڈ اینڈ دی ایٹم۰ بائی رونالڈ ناکس شیڈ اینڈ وارڈ 1954 (۵۱)  ہسٹری آف فلاسفی آف سائنس بائی آئی ڈبل یو ایچ ہل لانگ مین گرین اینڈ کمپنی لیمیٹڈ اینڈ ۷ کلائی فورڈ سٹریٹ لنڈن ڈبل یو آئی 1960 (۶۱)  دی ہسٹری آف دی جیوز بائی ہنری ہارٹ جے ایم ڈانٹ اینڈ کمپنی لنڈن 1863 (۷۱) اے شارٹ ہسٹری آف دی ورلڈ بائی ایچ جی ویلز (۸۱) دی پلگرم پراگرس بائی جاہن بنیان آکسفورڈ یونیورسٹی پریس لنڈن ای جی ایچ(۹۱) دی مائسٹریس یونیورس بائی سر جیمز جینز کیمبرج ایٹ دی یونیورسٹی پریس 1931۔

Hazrat Peer Saif ul Haq Irfani RA